جب واقعہ پیش آیا تب اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ(آئی سی یو) میں 23 مریض زیر علاج تھے،بھارتی میڈیا

کٹک:بھارت کے ایک ہسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آتشزدگی کےنتیجے میں10 مریض جاں بحق ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اوڈیسہ کے شہر کٹک میںپیش آیا جہاں ایس سی بی میڈیکل کالج اور اسپتال کے ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ کے اندر واقع ٹراما کیئر آئی سی یو میں رات دیر گئے آگ لگ گئی۔
رپورٹس کے مطابق اس واقعے میں دس مریضوں کی موت ہو گئی ہے، یہ سانحہ سوموار کی صبح تقریباً 2:30 بجے اسپتال کی پہلی منزل پر پیش آیا، جب اچانک آگ کے شعلے بھڑک اٹھے، جس سے پورے اسپتال کے احاطے میں افراتفری مچ گئی۔







اطلاع ملتے ہی ہسپتال کا فائر یونٹ جائے وقوع پر پہنچی اور فوری طور پر آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ بعد ازاں آگ بجھانے میں مدد کے لیے تین فائر ٹینڈرز بھی تعینات کیے گئے۔
رپورٹس کے مطابق جب واقعہ ہیش آیا تب اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ(آئی سی یو) میں 23 مریض زیر علاج تھے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ معلوم ہوتی ہے، تاہم واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 8 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 8 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 5 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 11 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 10 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago






