Advertisement
Mobin
Advertisement
تفریح

سال2025بھی فلم انڈسٹری کی بحالی کا خواب ہی ثابت ہوا،پروڈیوسرز اور اداکار بھی خاصے مایوس دکھائی دئیے

رواں سال ہالی وڈ فلموں نے بھی خوب بزنس کیا اور دیکھنے والوں کو اپنی جانب متوجہ کیا جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے اعلان کردہ فلم فنڈز بھی اہل افراد کو نہ مل سکے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 ماہ قبل پر دسمبر 25 2025، 2:10 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سال2025بھی فلم انڈسٹری کی بحالی کا خواب ہی ثابت ہوا،پروڈیوسرز اور اداکار بھی خاصے مایوس دکھائی دئیے

ویب ڈیسک: سال2025بھیپاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کا خواب ہی ثابت ہوا، اس سال معمول سے زیادہ فلمیں ریلیز ہوئیں لیکن چند کے علاوہ کوئی بھی فلم خاطر خواہ بزنس نہ کر سکی۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال تیرہ سے زائدپاکستانی فلمیں ریلیز ہوئیں ان میں اردو  اور پنجابی فلمیں شامل ہیں جبکہ چند پشتو فلمیں بھی سینما گھروں کی زینت بنیں لیکن دیکھنے والوں نے چند فلموں کے علاوہ باقی کسی میں بھی زیادہ دلچسپی ظاہر نہیں کی۔

سال دوہزار پچیس میں ’لو گرو‘،’ باپ‘،’دیمک ‘،’نیلوفر‘،’ مارشل آرٹس‘،’ کبیر‘،’ قلفی‘،  ’لمبی جدائی‘،’ تیری میری کہانیاں‘،’ عشق لاہور‘،  ’اینا نوں رہنا سہنا نہیں آئندا‘، ’ویلکم ٹو پنجاب اور دیگر ریلیز ہوئیں، جن میں سے ’لو گرو‘،’ دیمک‘،’ عشق لاہور‘ اور’ مارشل آرٹس‘ کو دیکھنے والوں نے کسی حد تک پسند بھی کیا ۔

اس حوالےسےفلم انڈسٹری سے جڑی شخصیات نے کہا کہ اب فلم بینوں کا ذہن تبدیل ہو چکا ہے وہ روایتی کہانیوں سے تنگ آگئے دور جدید کے ساتھ ٹیکنالوجی اور مضبوط اسکرپٹ بہت ضروری ہے۔

سال دو ہزار پچیس میں خطیر سرمائے سے فلمیں بنانیوالے ڈائریکٹر پروڈیوسرز بھی مایوس دکھائی دئیے انہوں نے بھی انڈسٹری کی بحالی کو مشکل قرار دیدیا، فلم انڈسٹری کیلئے حکومت کی جانب سے فنڈز کا بھی اعلان کیا گیا لیکن وہ بھی دعووں تک ہی محدود رہا، فلم ساز، پروڈیوسرز  اور اداکار بھی خاصے مایوس دکھائی دئیے۔

دوسری جانب ہالی وڈ کی فلموں نے بھی خوب بزنس کیا اور دیکھنے والوں کو اپنی جانب متوجہ کیا جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے اعلان کردہ فلم فنڈز بھی اہل افراد کو نہ مل سکے۔

Advertisement
Moib
ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا فائرنگ سے زخمی

ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا فائرنگ سے زخمی

  • 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہبازشریف کا قازق صدرسے ٹیلیفونک رابطہ،قازقستان کے آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر مبارکباددی

وزیراعظم شہبازشریف کا قازق صدرسے ٹیلیفونک رابطہ،قازقستان کے آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر مبارکباددی

  • ایک دن قبل
علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا بیان ایرانی میڈیا پر آ گیا، امریکی حملوں میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت

علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا بیان ایرانی میڈیا پر آ گیا، امریکی حملوں میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت

  • ایک دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کو اعلیٰ تحقیقاتی ادارہ بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کو اعلیٰ تحقیقاتی ادارہ بنانے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
خلیجی ممالک کے شہری علاقوں کے قریب حملوں کی ذمے داری امریکا پر عائد ہوتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

خلیجی ممالک کے شہری علاقوں کے قریب حملوں کی ذمے داری امریکا پر عائد ہوتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ذخائر تسلی بخش قرار،وزیراعظم کی سپلائی چین مزید بہتر بنانے کی ہدایت

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ذخائر تسلی بخش قرار،وزیراعظم کی سپلائی چین مزید بہتر بنانے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 20 مارچ جمعہ کو ہوگی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 20 مارچ جمعہ کو ہوگی

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف کارروائی پر بھارت کے بے بنیاد بیان کو مسترد کر دیا

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف کارروائی پر بھارت کے بے بنیاد بیان کو مسترد کر دیا

  • 5 گھنٹے قبل
کفایت شعاری مہم:حکومت کا یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ

کفایت شعاری مہم:حکومت کا یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ

  • ایک دن قبل
پاکستان اور چین مختلف شعبوں میں اے آئی پر مبنی شراکت داری مضبوط بنانے پر متفق

پاکستان اور چین مختلف شعبوں میں اے آئی پر مبنی شراکت داری مضبوط بنانے پر متفق

  • 11 گھنٹے قبل
کراچی :میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ جہنم واصل

کراچی :میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ جہنم واصل

  • ایک دن قبل
مسلسل کئی روز کی کمی کے سونا ایک دفعہ پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مسلسل کئی روز کی کمی کے سونا ایک دفعہ پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
Advertisement