Advertisement
تفریح

فلمی دنیا میں کامیابی کے بعد لالی وڈ اداکارہ صائمہ نور نے بیوٹی سیلون کھول لیا

افتتاحی تقریب میں لالی وڈ شو مین سید نور ، معروف فلم ڈائریکٹر شہزاد رفیق ،شازل نور اور دیگر شریک ہوئے اوراداکارہ صائمہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Mar 7th 2026, 4:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فلمی دنیا میں کامیابی کے بعد لالی وڈ  اداکارہ صائمہ نور نے بیوٹی سیلون کھول لیا

لاہور: فلموں میں شاندار کامیابی کے بعد لالی وڈ کی معروف اداکارہ صائمہ نور نے بیوٹی سیلون کھول لیا۔

تفصیلات کے مطابق  لاہور کے علاقے گلبرگ میں لالی وڈ کوئین صائمہ نور کے سیلون کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں لالی وڈ شو مین سید نور ، معروف فلم ڈائریکٹر شہزاد رفیق ، شازل نور اور دیگر شریک ہوئے۔

اففتاحی تقریب کے موقع پر شوبز شخصیات نے اداکارہ صائمہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 

اس موقع پر شوبز شخصیات نے مزید کہا کہ اداکارہ صائمہ نور  فلم انڈسٹری کا حسن  ہیں ان کے کریڈٹ پر بے شمار ہٹ فلمیں ہیں،جبکہ ہدایتکار سید نور نے ہمیشہ اس انڈسٹری کے عروج کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

سیلون کی افتتاحی تقریب میں صائمہ نور توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 18 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 15 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 20 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 4 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement