Advertisement
تفریح

کوئی اور نہیں اپنا پسندیدہ میں خود ہوں، موسیقی کو نہیں چھوڑ سکتا وہ میرے ساتھ رہے گی،چاہت فتح علی خان

عید پر میرے تین نئے گانے آ رہے ہیں،اور وہ ایسے گیت ہیں جو ہمیشہ کی طرح دوسروں سے الگ ہیںجن کو سن کر سب دنگ رہ جائیں گے،چاہت فتح علی خان

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Mar 6th 2026, 3:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئی اور نہیں اپنا پسندیدہ میں خود ہوں، موسیقی کو نہیں چھوڑ سکتا وہ میرے ساتھ رہے گی،چاہت فتح علی خان

 لاہور: اپنی مزاحیہ گلوکاری سے وائرل ہونے والے خودساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ کوئی اور نہیں اپنا پسندیدہ گلوکارمیں خود ہوں، ان کا کہنا تھا کہ موسیقی کو نہیں چھوڑ سکتا وہ میرے ساتھ رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر منفرد انداز میں گلوکاری کرنے والے چاہت فتح علی خاں نے عید پر نئی آنےوالی فلم ’’دہلی گیٹ ‘‘کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔

تقریب کے دوران جی این این سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چاہت فتح علی خان کا کہنا تھاکہ عید پر میرے تین نئے گانے آ رہے ہیں،اور وہ ایسے گیت ہیں جو ہمیشہ کی طرح دوسروں سے الگ ہیںجن کو سن کر سب دنگ رہ جائیں گے اور بھرپور پسند بھی کریں گے،ان کاکہنا تھا کہ سُر میرے اندر موجود ہے میںاور سُر کے اندر۔

پسندیدہ گلوکار کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہناتھا کہ چاہت فتح علی خان کا کوئی اور نہیں بلکہ میں اپنا پسندیدہ گلوکار خود ہوں۔

جی این این سے خصوصی گفتگو میںچاہت فتح علی خاں نے کہا ہے کہ میں موسیقی کو نہیں چھوڑ سکتا وہ میرے ساتھ رہے گی،انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنے فینز کا شکریہ ادا کرتا رہتا ہوں کیونکہ انہی کی وجہ سے میں ہوں۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 21 منٹ قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 17 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 26 منٹ قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 4 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 3 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
Advertisement