Advertisement

ڈھاکا :شدید زلزلہ کے باعث بنگلادیش اور آئرلینڈ کے درمیان میچ روک دیا گیا

5منزلہ میڈیا سینٹر سمیت اسٹیڈیم میں موجود کئی افراد عمارت سے باہر نکل آئے، کھلاڑی اور میچ آفیشلز تقریباً 3 منٹ تک پچ کے قریب جمع رہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Nov 21st 2025, 1:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈھاکا :شدید زلزلہ کے باعث بنگلادیش اور آئرلینڈ کے درمیان میچ روک دیا گیا

ڈھاکا: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں 5.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس کے باعث میزبان ٹیم کا آئرلینڈ سے جاری میچ کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شیربنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں بنگلادیش اور آئرلینڈ کے درمیان جاری تھا کہ اس دوران 5.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا،زلزلے کے باعث کھلاڑی خوفزدہ ہوگئے اور میچ کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا، تاہم زلزلے سے اسٹیڈیم میں موجود کھلاڑی اور شائقین محفوظ رہے۔

تاہم صورتحال معمول پر آنے کے بعد میچ دوبارہ شروع کردیا گیا، تاہم شائقین کو اپنی نشستوں پر واپس آنے میں وقت لگا۔

خیال رہے کہ بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز صبح کے وقت شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں زلزلہ تقریباً 10 بج کر 38 منٹ پر 56ویں اوور کے دوران محسوس کیا گیا۔

5 منزلہ میڈیا سینٹر سمیت اسٹیڈیم میں موجود کئی افراد عمارت سے باہر نکل آئے، کھلاڑی اور میچ آفیشلز تقریباً 3 منٹ تک پچ کے قریب جمع رہے۔

بنگلہ دیش نے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں لٹن داس اور مشفیق الرحیم کی شاندار سنچریوں کی بدولت 476 رنز بنائے جس کے جواب میں آئرلینڈ کی 8 وکٹیں 254 رنز پر گرگئی ہیں۔

Advertisement
روس کا ٹی یو-22 بمبار طیارہ ٹریننگ پرواز کے دوران گر کر تباہ،وزارت دفاع کی تصدیق 

روس کا ٹی یو-22 بمبار طیارہ ٹریننگ پرواز کے دوران گر کر تباہ،وزارت دفاع کی تصدیق 

  • 16 hours ago
لاہور میں سجی پاکستان میوزک انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں کی خوب صورت تقریب 

لاہور میں سجی پاکستان میوزک انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں کی خوب صورت تقریب 

  • 20 hours ago
ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے، ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،ٹرمپ 

ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے، ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،ٹرمپ 

  • 16 hours ago
امریکا ایران معاہدہ ہوتے ہی عالمی و مقامی منڈی میں سونا مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

امریکا ایران معاہدہ ہوتے ہی عالمی و مقامی منڈی میں سونا مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

  • 20 hours ago
عالمی  شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت

  • 17 hours ago
مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید، آئی ایس پی آر

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید، آئی ایس پی آر

  • 21 hours ago
مینگو ڈپلومیسی سے معاشی سفارتکاری تک،جکارتا میں ایک ملاقات اور پاکستان کے نرم تشخص کی کہانی

مینگو ڈپلومیسی سے معاشی سفارتکاری تک،جکارتا میں ایک ملاقات اور پاکستان کے نرم تشخص کی کہانی

  • 17 hours ago
 مفاہمتی یادداشت میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل ہے،اسماعیل بقائی

 مفاہمتی یادداشت میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل ہے،اسماعیل بقائی

  • 18 hours ago
امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا اورخطے میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا،اسحاق ڈار

امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا اورخطے میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا،اسحاق ڈار

  • 21 hours ago
کینیڈا میں علی ظفر کا تاریخی کنسرٹ،  45 ہزار سے زائد افراد شریک

کینیڈا میں علی ظفر کا تاریخی کنسرٹ،  45 ہزار سے زائد افراد شریک

  • 20 hours ago
پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

  • 17 hours ago
اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، نئی شرح سود کیا ہو گئی؟

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، نئی شرح سود کیا ہو گئی؟

  • 18 hours ago
Advertisement