Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کر دی، ہزار ون ڈے میچز کھیلنے والی تیسری ٹیم بن گئی

اس سے قبل بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں بھی یہ اعزاز حاصل کر چکی ہیں، انگلینڈ اور بھارت کی ٹیمیں سب سے زیادہ ون ڈے میچز کھیلنے والوں میں بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 30th 2026, 7:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کر دی، ہزار ون ڈے میچز کھیلنے والی تیسری ٹیم بن گئی

راولپنڈی:پاکستان کرکٹ ٹیم ایک ہزار ون ڈے میچز کھیلنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی۔

قومی کرکٹ ٹیم نے آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف اپنا ہزارواں ون ڈے میچ کھیل رہی ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف یادگار میچ پر آسٹریلوی کپتان جوش انگلس نے پاکستانی کپتان کو سوینئر پیش کیا۔

اس موقع پر کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ اس تاریخی موقع پر پاکستان کی نمائندگی کرنے پر فخر محسوس کر رہا ہوں۔

واضح رہے اس سے قبل بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں بھی یہ اعزاز حاصل کر چکی ہیں، انگلینڈ اور بھارت کی ٹیمیں سب سے زیادہ ون ڈے میچز کھیلنے والوں میں بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 3 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 17 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 21 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a few seconds ago
Advertisement