Advertisement

پی سی بی نے محمد حفیظ اور سرفراز احمد کی صلح کروا دی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے محمد حفیظ اور سرفراز احمد کی صلح کروا دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 14th 2021, 8:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  محمد حفیظ اور سرفراز احمد کے درمیان سوشل میڈیا پر  بیان بازی کے معاملے پر  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے  محمد حفیظ اور سرفراز احمد  کی صلح کروا دی۔ٹیم کے مینیجر منصور رانا نے دونوں کھلاڑیوں کا رابطہ کروایا۔منصور رانا نے کرکٹرز کے درمیان رابطہ چئیرمین پی سی بی کی ہدایت پر کرایا گیا۔سرفراز احمد کو مینجمنٹ کی جانب سے تنبیہ بھی دی گئی،  پی سی بی کےبڑوں نے کھلاڑیوں کی سوشل میڈیا پر بیان بازی پر ناراضگی کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ  جنوبی افریقا کے خلاف  کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنچری بنانے پر محمد حفیظ نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ  آپ چمکتے ہوئے ستارے ہو، حیرت ہے کہ آپ کو کب تک یہ ثابت کرنے کی ضرورت ہے کہ آپ تمام فارمیٹس میں پاکستان کے نمبر ون وکٹ کیپر بیٹسمین ہو۔

جس کے بعد سرفراز احمد نے سوشل میڈیا پر  محمد حفیظ کو جواب دیا کہ حفیظ بھائی پاکستان کے لئے جس نے بھی کھیلا امتیاز احمد،وسیم باری ،تسلیم عارف سے لے کر سلیم یوسف اور معین خان،راشد لطیف سے لے کر کامران اکمل اور اب محمد رضوان تک سب ملک  کے لئے نمبر ون رہے اور اسی کے مطابق ان کی عزت کی جاتی ہے۔

Advertisement
وزیراعظم کی قابل تجدید توانائی کے فروغ کیلئے جامع حکمت عملی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم کی قابل تجدید توانائی کے فروغ کیلئے جامع حکمت عملی بنانے کی ہدایت

  • 14 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم،ایرانی وزیرخارجہ کا علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال

نائب وزیراعظم،ایرانی وزیرخارجہ کا علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
تمام اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدمقابل 'بنیان مرصوص' کی مانند یکجا کھڑے ہیں: چیف آف ڈیفنس فورسز

تمام اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدمقابل 'بنیان مرصوص' کی مانند یکجا کھڑے ہیں: چیف آف ڈیفنس فورسز

  • 14 گھنٹے قبل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد

  • 2 دن قبل
چارسدہ میں جید عالم دین شیخ محمد ادریس کو شہید کر دیا گیا

چارسدہ میں جید عالم دین شیخ محمد ادریس کو شہید کر دیا گیا

  • 20 گھنٹے قبل
'معرکۂ حق' کی فتح کو ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پرجذبہ انگیز تقریب

'معرکۂ حق' کی فتح کو ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پرجذبہ انگیز تقریب

  • 2 دن قبل
پاک فوج نے جنوبی وزیرستان میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا

پاک فوج نے جنوبی وزیرستان میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا

  • 20 گھنٹے قبل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا

  • 18 گھنٹے قبل
بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

  • 3 دن قبل
پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا

پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا

  • 2 دن قبل
پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف

  • 3 دن قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

  • 3 دن قبل
Advertisement