لاہور : پاکستان کی معروف فیشن ماڈل لارا مدھوال ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 24th 2021, 5:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف پاکستانی فیشن ماڈل لارا کے قریبی دوست کی جانب سے اطلاع سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ۔27سالہ لارا کا انتقال بالاکوٹ ٹریفک حادثے میں ہوا ۔سو شل میڈیا پر شئیر کردہ پوسٹ میں اداکارہ کی مغفرت کیلئے دعا کی درخواست بھی کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جواں سالہ ماڈ ل کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ لارا کا تعلق لاہور سے تھااور ان کا اصل نام لاریب مدھوال تھا ۔ لاریب مدھوال ٹی وی اشتہارات میں ماڈلنگ کے علاوہ انسٹاگرام پر ا سٹائلنگ پراجیکٹس کے حوالے سے شہرت رکھتی تھیں۔

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- ایک دن قبل

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 11 گھنٹے قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- ایک دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 دن قبل

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 9 گھنٹے قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 13 گھنٹے قبل

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 11 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 دن قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 12 گھنٹے قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




