Advertisement
تجارت

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

قیمتیں نیچے آنے کے بعد صرافہ مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی، جانیے اب ایک تولہ سونا کتنے کا ہو چکا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Jul 17th 2026, 5:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

کراچی: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3600 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3600 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 21 ہزار836 روپے ہوگئی ہے۔ 

 ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا دام 3086 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 61 ہزار 656 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونےکی قیمت 36 ڈالر کم ہوکر 3994 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 4 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 18 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 hours ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 5 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان