معروف گلوکارہ سائرہ نسیم اور عون علی خاں نے گانا ریکارڈ کروایا


عبدالسلام علی
لاہور: نئی پاکستانی فلم ریڈ لائن کی شوٹنگ جاری ہے۔ فلم کے گانے کی ریکارڈنگ معروف ساونڈ ریکارڈسٹ ادریس خان کے اسٹوڈیو میں ہوئی جس میں ملک کی معروف گلوکارہ سائزہ نسیم اور ابھرتے ہوئے اداکار و گلوکار عون علی خاں نے حصہ لیا اور اپنے گیت ریکارڈ کروائے۔
عون علی خان جو اس فلم میں مرکزی کردار میں بھی دکھائی دیں گے اداکاری کے ساتھ ساتھ آواز کا بھی جادو جگائیں گے۔ گیت کے ریکارڈنگ کے دوران اداکار و فلم ڈائریکٹر غلام محی الدین ، فلم ڈائریکٹر جاوید رضا ، زیڈ اے زلفی، عابد علی نیبو اور دیگر موجود تھے۔
اداکار عون علی خان نے کہا کہ سائرہ نسیم کے ساتھ گانا گانا کوئی اعزاز سے کم نہیں مجھے جہاں فلم میں کام کرنے کی بے حد خوشی ہے وہیں گلوکاری کے ذریعے بھی خود کو منوانے کی کوشش کروں گا ۔ گلوکارہ سائرہ نسیم نے بھی عون علی خان کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 18 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- an hour ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 15 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 11 minutes ago




