حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
ذرائع کے مطابق حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد کالعدم کمیٹی نے مظفرآباد کی جانب مارچ کو 21 جولائی تک موخر کردیا ہے

شائع شدہ 2 months ago پر Jul 16th 2026, 6:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
راولاکوٹ: حکومت اور کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد کالعدم کمیٹی نے مظفرآباد کی جانب مارچ کو 21 جولائی تک موخر کردیا ہے۔
رہنما کالعدم ایکشن کمیٹی نے کہاکہ حکومت کی جانب سے مطالبات کےحل کی یقین دہانی کرائی گئی ہے اور مطالبات تسلیم نہ کیے تو 22 جولائی کو مارچ کا آغاز ہوگا۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 8 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 3 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 9 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 5 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



