Advertisement

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ، دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوگا

لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین تین میچوں کی سیریزکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 14th 2021, 1:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پاکستان اورجنوبی افریقہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل   میچ شام 6 بجے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ پاکستان نے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز میچ کے بعد تین رنز سے شکست دی تھی۔

لاہور میں پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے والی بابر الیون آج کا میچ بھی جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کے لئے پرامید ہے۔ آج کے میچ میں شوذب رضا اور آصف یعقوب امپائرنگ کریں گے جبکہ احسن رضا ٹی وی امپائر اور راشد ریاض ریزرو امپائر ہوں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کسی دو طرفہ سیریز میں پاکستان نے مسلسل دو میچ نہیں جیتے ہیں۔ 2013 میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ایک میچ جیت کر سیریز جیتی تھی۔ پاکستان پہلی بار ایک سیریز میں دو میچ جیت کر سیریز جیتنے کی پوزیشن میں ہے۔ قبل ازیں  دو ٹیسٹ میچزکی سیریز میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو2-0 کلین سوئپ کیا تھا۔

Advertisement
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد

  • ایک دن قبل
بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

  • 2 دن قبل
'معرکۂ حق' کی فتح کو ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پرجذبہ انگیز تقریب

'معرکۂ حق' کی فتح کو ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پرجذبہ انگیز تقریب

  • ایک دن قبل
پاک فوج نے جنوبی وزیرستان میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا

پاک فوج نے جنوبی وزیرستان میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا

  • 7 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم،ایرانی وزیرخارجہ کا علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال

نائب وزیراعظم،ایرانی وزیرخارجہ کا علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
چارسدہ میں جید عالم دین شیخ محمد ادریس کو شہید کر دیا گیا

چارسدہ میں جید عالم دین شیخ محمد ادریس کو شہید کر دیا گیا

  • 7 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی قابل تجدید توانائی کے فروغ کیلئے جامع حکمت عملی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم کی قابل تجدید توانائی کے فروغ کیلئے جامع حکمت عملی بنانے کی ہدایت

  • 39 منٹ قبل
پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف

  • 2 دن قبل
تمام اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدمقابل 'بنیان مرصوص' کی مانند یکجا کھڑے ہیں: چیف آف ڈیفنس فورسز

تمام اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدمقابل 'بنیان مرصوص' کی مانند یکجا کھڑے ہیں: چیف آف ڈیفنس فورسز

  • 30 منٹ قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

  • 2 دن قبل
پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا

پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا

  • ایک دن قبل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement