Advertisement
پاکستان

بلوچستان :سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،فتنہ الخوارج کے 47 دہشت گردجہنم واصل

دہشتگردوں کے مارے جانے کے 15 دن بعد بھی ان کی لاشیں اٹھانے کوئی نہیں آیا۔ اور افغانستان کی طرف گرنے والی لاشیں گلتی سڑتی رہیں،ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Aug 26th 2025, 7:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان :سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،فتنہ الخوارج کے 47 دہشت گردجہنم واصل

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 47 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 7 سے 9 اگست کے درمیان سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے سمبازا میں کارروائی کی، جہاں فتنہ الخواج کے دہشت گردوں کی بڑی تعداد بارڈر کراس کرنے کی کوشش کررہی تھی۔

ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 47 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ مارے جانے والے تمام دہشتگرد افغان تھے۔ اور دہشتگردوں کی لاشیں افغانستان کی حدود میں ہی گریں۔ دہشتگردوں کے مارے جانے کے 15 دن بعد بھی ان کی لاشیں اٹھانے کوئی نہیں آیا۔ اور افغانستان کی طرف گرنے والی لاشیں گلتی سڑتی رہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 25 اگست کو سرحد پر افغان حکام کے ساتھ جرگے کے بعد ان لاشوں کو گدھوں پر لاد کر لے جایا گیا،دہشتگردوں کی لاشیں گوشت خور جانور بھی نوچ نوچ کر اپنی بھوک مٹاتے رہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج کی اس بڑی تعداد کو کسی بھی ممکنہ دہشت گردانہ کارروائی سے قبل ہی ہلاک کر دینا پاکستان کی فورسز اور اداروں کی ایک بڑی کامیابی ہے۔

Advertisement
مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید، آئی ایس پی آر

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید، آئی ایس پی آر

  • 19 hours ago
لاہور میں سجی پاکستان میوزک انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں کی خوب صورت تقریب 

لاہور میں سجی پاکستان میوزک انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں کی خوب صورت تقریب 

  • 18 hours ago
پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

  • 15 hours ago
امریکا ایران معاہدہ ہوتے ہی عالمی و مقامی منڈی میں سونا مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

امریکا ایران معاہدہ ہوتے ہی عالمی و مقامی منڈی میں سونا مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

  • 17 hours ago
امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا اورخطے میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا،اسحاق ڈار

امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا اورخطے میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا،اسحاق ڈار

  • 18 hours ago
ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے، ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،ٹرمپ 

ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے، ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،ٹرمپ 

  • 13 hours ago
کینیڈا میں علی ظفر کا تاریخی کنسرٹ،  45 ہزار سے زائد افراد شریک

کینیڈا میں علی ظفر کا تاریخی کنسرٹ،  45 ہزار سے زائد افراد شریک

  • 18 hours ago
عالمی  شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت

  • 14 hours ago
اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، نئی شرح سود کیا ہو گئی؟

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، نئی شرح سود کیا ہو گئی؟

  • 15 hours ago
مینگو ڈپلومیسی سے معاشی سفارتکاری تک،جکارتا میں ایک ملاقات اور پاکستان کے نرم تشخص کی کہانی

مینگو ڈپلومیسی سے معاشی سفارتکاری تک،جکارتا میں ایک ملاقات اور پاکستان کے نرم تشخص کی کہانی

  • 15 hours ago
 مفاہمتی یادداشت میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل ہے،اسماعیل بقائی

 مفاہمتی یادداشت میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل ہے،اسماعیل بقائی

  • 15 hours ago
روس کا ٹی یو-22 بمبار طیارہ ٹریننگ پرواز کے دوران گر کر تباہ،وزارت دفاع کی تصدیق 

روس کا ٹی یو-22 بمبار طیارہ ٹریننگ پرواز کے دوران گر کر تباہ،وزارت دفاع کی تصدیق 

  • 13 hours ago
Advertisement