ان کی گرفتاری کے وقت پولیس کی سخت سیکیورٹی موجود تھی، انہیں سخت سیکیورٹی حصار میں جہلم کی ڈسٹرکٹ جیل منتقل کردیا گیا ہے،ذرائع

شائع شدہ 10 months ago پر Aug 25th 2025, 11:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جہلم: معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کوتھری مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او ) کے تحت گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق مرزا محمد علی کو جہلم سے گرفتار کیا گیا ہے، ان کی گرفتاری کے وقت پولیس کی سخت سیکیورٹی موجود تھی۔ انہیں سخت سیکیورٹی حصار میں جہلم کی ڈسٹرکٹ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے گرفتار کیا ہے، انہیں جہلم کے مشینی محلہ میں واقع اکیڈمی سے حراست میں لیا گیا۔

شہباز شریف سے قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا
- 17 گھنٹے قبل

اسحا ق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

لاہور چیمبر میں برآمدات کے فروغ سمیت ایکسپورٹرز کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
- 19 گھنٹے قبل

سونا مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 19 گھنٹے قبل

ایران،امریکا امن معاہدہ 24 گھنٹوں میں حتمی شکل اختیار کرلے گا،وزیراعظم
- 21 گھنٹے قبل

برصغیر کےعظیم گلوکار، شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے14 برس بیت گئے
- 19 گھنٹے قبل

اسلام آباد ڈیکلریشن سے عالمی امن قائم ہو رہا ہے، پاکستان نے تیسری عالمی جنگ روکی یہ اعزاز کی بات ہے،طاہر اشرفی
- ایک دن قبل

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان ہو گیا،تقریبات 6 روز تک جاری رہیں گی
- 19 گھنٹے قبل

آسام میں بھارتی فضائیہ کا ایک او ر جنگی طیارہ گر کر تباہ،ائیر فورس کی تصدیق
- ایک دن قبل

چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
- 17 گھنٹے قبل

اسحاق ڈارکا سعودی وزیر خارجہ سے ا ٹیلیفونک رابطہ،امریکہ،ایران مذاکرات کا خیرمقدم
- 17 گھنٹے قبل

حکومت معاشی استحکام کے مرحلے سے نکل کر اب پائیدار معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،وزیر خزانہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








.jpg&w=3840&q=75)





.webp&w=3840&q=75)