Advertisement

امریکی ایئرلائن کی پرواز میں ٹیک آف کے دوران آتشزدگی،مسافروں کا ہنگامی سلائیڈز کے ذریعےانخلاء

ایوی ایشن حکام کے مطابق یہ واقعہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث پیش آیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jul 27th 2025, 12:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی ایئرلائن کی پرواز میں  ٹیک آف کے دوران  آتشزدگی،مسافروں کا ہنگامی سلائیڈز کے ذریعےانخلاء

امریکی ایئرلائنز کی میامی جانے والی پرواز کو ٹیک آف کے دوران اچانک آگ لگنے کے بعد رن وے پر ہی روک دیا گیا، جس کے بعد مسافروں کو ہنگامی سلائیڈز کے ذریعے طیارے سے باہر نکالا گیا۔

طیارے میں 173 مسافر اور 6 عملے کے افراد سوار تھے۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق، یہ واقعہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث پیش آیا۔ طیارہ جیسے ہی ٹیک آف کی رفتار پر پہنچا، زور دار آواز آئی اور دھواں اٹھنے لگا، جس کے بعد پائلٹ نے فوری ٹیک آف روک دیا۔

ایئرپورٹ پر فوری امدادی ٹیمیں پہنچیں اور آگ پر قابو پایا گیا۔ ایک مسافر کو معمولی چوٹیں آئیں جبکہ باقی محفوظ رہے۔ 

ایئرلائن نے واقعے پر معذرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسافروں کو متبادل پرواز کے ذریعے میامی بھیج دیا گیا ہے جبکہ اصل طیارے کو سروس سے ہٹا کر مکمل جانچ کی جا رہی ہے۔

Advertisement
نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ: ون ڈے بیٹرز میں بابراعظم کا چھٹا نمبر

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان اور ایران کاعلاقائی استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

  • 11 گھنٹے قبل
گوگل میپس نے 3 نئے اے آئی فیچرز متعارف کرا دیے

  • 6 گھنٹے قبل
اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کیلئے ایرانی جواب کا تاحال انتظار ہے،عطا تارڑ

  • ایک دن قبل
 جنگ بندی میں توسیع نہیں کرنا چاہتا،ایران کے پاس معاہدے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے،ٹرمپ

 امریکا کے ساتھ مجوزہ مذاکرات میں شرکت کا حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہوا،ایران

وزیر خارجہ کی امریکی ناظم الامور نیتالی بیکر سے ملاقات،قیام امن اور جنگ میں توسیع کی تجویز

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اپنے اثر و رسوخ کو ایشیا و بحرالکاہل کے خطے تک پھیلانے کی کوششیں نیٹو کو زوال سے نہیں بچا سکیں گی، چینی اخبار

اپنے اثر و رسوخ کو ایشیا و بحرالکاہل کے خطے تک پھیلانے کی کوششیں نیٹو کو زوال سے نہیں بچا سکیں گی، چینی اخبار

  • 10 گھنٹے قبل
مایہ نازمزاحیہ اداکار معین اختر کی آج پندرہویں برسی منائی جا رہی ہے

مایہ نازمزاحیہ اداکار معین اختر کی آج پندرہویں برسی منائی جا رہی ہے

  • 11 گھنٹے قبل
 پنجاب حکومت کا مہلک بیماریوں سے بچاؤ کیلئے صوبے بھر میں آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ 

 پنجاب حکومت کا مہلک بیماریوں سے بچاؤ کیلئے صوبے بھر میں آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ 

  • ایک دن قبل
سی ٹی ڈی کی کراچی میں کامیاب کارروائی،کالعدم تنظیم کے متعدد کارندے گرفتار