Advertisement

جے ڈی وینس ایران کیساتھ مذاکرات کیلئے اسلام آباد جائیں گے،وائٹ ہاؤس

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور پرسوں (منگل) کو متوقع ہے، اس موقع پر اسلام آباد میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 19th 2026, 9:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جے ڈی وینس ایران کیساتھ مذاکرات کیلئے اسلام آباد جائیں گے،وائٹ ہاؤس

واشنگٹن ڈی سی: وائٹ ہاؤس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ امریکی نائب صدر جےڈی وینس اسلام آباد میں ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوسرے راؤنڈمیں شریک ہونگے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اسٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی امریکی نائب صدر کے ہمراہ ہوں گے،یاد رہے ایران کیساتھ مذاکرات کے پہلے دور میں بھی انہی 3 شخصیات نے امریکا کی نمائندگی کی تھی۔

خیال رہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور پرسوں (منگل) کو متوقع ہے، اس موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

جبکہ اس حوالے سے ملکی اور غیر ملکی میڈیا بھی اس موقع پر اسلام آباد میں موجود ہے ۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 3 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 26 منٹ قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 21 منٹ قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 4 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 17 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل