ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونا 857 روپے کمی سے 4 لاکھ 28 ہزار 808 روپے کا ہو گیا

شائع شدہ 5 months ago پر Apr 21st 2026, 6:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ آج دوسرے دن بھی جاری رہا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کےدوسرے روزمقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 5 لاکھ 162 روپے ہو گئی۔ ا
ایسوسی ایشن کے مطابق سی طرح 10 گرام سونا 857 روپے کمی سے 4 لاکھ 28 ہزار 808 روپے کا ہو گیا۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 10 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد عالمی سطح پر سونا 4,778 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گیا ہے۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 13 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







