ایران کے معاملے میں روس ثالث نہیں لیکن ضرورت پڑنے پر ہم مدد کے لیے تیار ہیں،کریملن
ایران اور دیگر متعلقہ فریقین کے درمیان بات چیت ہی وہ واحد راستہ ہے جس سے تنازعات کو پُرامن طریقے سے حل کیا جا سکتا ہے،ترجمان


ماسکو: روس کے صدراتی محل کریملن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران امریکہ مذاکرات میں روس ثالث نہیں ہے تاہم اگر ضرورت پڑتی ہے تو ماسکو مدد کیلئے تیار ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے اُمید ظاہر کی کہ مذاکرات کا عمل جاری رہے گا ، مذاکراتی عمل سے خطے اور عالمی معیشت کے لیے منفی نتائج سے بچا جا سکے گا۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ ایران اور دیگر متعلقہ فریقین کے درمیان بات چیت ہی وہ واحد راستہ ہے جس سے تنازعات کو پُرامن طریقے سے حل کیا جا سکتا ہے۔
اس سے قبل ایران کا کارگو جہاز قبضے میں لیے جانے پر چین نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ جہاز کو زبردستی روکے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔
ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا تھا کہ فریقین جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے لیے ذمے دارانہ انداز میں کام کریں۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 6 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 4 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- an hour ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 3 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 20 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 7 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago





