اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کیلئے ایرانی جواب کا تاحال انتظار ہے،عطا تارڑ
کہ جنگ بندی 22 اپریل صبح 4 بج کر 50 منٹ پر ختم ہو جائے گی ،جنگ بندی کےخاتمےسےقبل ایران کامذاکرات میں شرکت کافیصلہ انتہائی اہم ہے،عطا تارڑ


وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ایرانی وفد کی اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کیلئے باضابطہ جواب کاتا حال انتظار ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان بطور ثالث ایرانی حکام سے مسلسل رابطے میں ہے ،پاکستان سفارت کاری اور مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھا رہا ہے۔
The situation as it stands at 1930 PST
— Attaullah Tarar (@TararAttaullah) April 21, 2026
1. Formal response from Iranian side about confirmation of delegation to attend Islamabad Peace Talks is still awaited.
2. Pakistan as the mediator is in constant touch with Iranians and pursuing the path of diplomacy and dialogue.
3.…
ایکس پوسٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے مزید کہا کہ جنگ بندی 22 اپریل صبح 4 بج کر 50 منٹ پر ختم ہو جائے گی ،جنگ بندی کےخاتمےسےقبل ایران کامذاکرات میں شرکت کافیصلہ انتہائی اہم ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نےایرانی قیادت کومذاکرات پرآمادہ کرنےکیلئےمخلصانہ کوششیں کیں۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago


