سینیٹ الیکشن میں ایک بھی نام بانی پی ٹی آئی کی مشاورت کے بغیر نہیں شامل کیا گیا،بیرسٹر گوہر
2 سال ہو گئے ہیں اب سختیاں ختم ہونی چاہئیں، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے متعلق عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے،گوہر خان


اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ایک نام بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت کے بغیر نہیں ڈالا گیا۔
تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 9 مئی کے بعد پریس کانفرنس کرنے والے لوگوں کو ٹکٹ دینے کی بات درست نہیں، بانی پی ٹی آئی نے مرزا آفریدی کا نام فائنل کیا تھا، انہوں نے پارٹی کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا۔
بیرسٹر گوہر نےمزید کہا کہ مخصوص نشستوں کی وجہ سے خیبر پختونخوا سینیٹ انتخابات کے معاملے میں بریک آ گیا تھا، مخصوص نشستوں کا فیصلہ ہوا تو ایسا لگا ہمیں اتنی سیٹیں اب نہیں ملیں گی جتنی بنتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی احتجاج کو جیل سے خود لیڈ کریں گے۔ مذاکرات کا وقت ختم اب جو بھی ہوگا بانی پی ٹی آئی کی ہدایات پر ہو گا۔
چئیرمین پی ٹی آئی کا مزید کہنا تھا کہ 2 سال ہو گئے ہیں اب سختیاں ختم ہونی چاہئیں، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے متعلق عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے،ان سےآخری ملاقات بیرسٹرسیف کی ہوئی اور پھر بہنوں کی ملاقات ہوئی۔

مفاہمتی یادداشت میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل ہے،اسماعیل بقائی
- 9 hours ago

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، نئی شرح سود کیا ہو گئی؟
- 9 hours ago

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت
- 9 hours ago

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید، آئی ایس پی آر
- 13 hours ago

کینیڈا میں علی ظفر کا تاریخی کنسرٹ، 45 ہزار سے زائد افراد شریک
- 12 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
امریکا ایران معاہدہ ہوتے ہی عالمی و مقامی منڈی میں سونا مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 12 hours ago

ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے، ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،ٹرمپ
- 8 hours ago

مینگو ڈپلومیسی سے معاشی سفارتکاری تک،جکارتا میں ایک ملاقات اور پاکستان کے نرم تشخص کی کہانی
- 9 hours ago

امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا اورخطے میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا،اسحاق ڈار
- 12 hours ago

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
- 9 hours ago

روس کا ٹی یو-22 بمبار طیارہ ٹریننگ پرواز کے دوران گر کر تباہ،وزارت دفاع کی تصدیق
- 7 hours ago

لاہور میں سجی پاکستان میوزک انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں کی خوب صورت تقریب
- 12 hours ago

.jpg&w=3840&q=75)
.jpg&w=3840&q=75)











