Advertisement
ٹیکنالوجی

فیس بک پر جعلی خبریں شیئر کرنے والے ہوشیار

فیس بک انتظامیہ نے صارفین کوخبر دار کیا ہے کہ اگر ٹائم لائن پر جعلی خبریں شیئر کی جاتی رہیں تو اسے ہر قسم کی شیئرنگ سے روک دیا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 28th 2021, 11:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فیس بک سماجی رابطے کی  سب سے بڑی   سائٹ فیس بک سے ہر قسم کی معلومات تک باآسانی رسائی حاصل  کی جاسکتی ہے، وہیں جعلی خبروں کے باعث  بہت سے لوگ مشکلات  کا شکار بھی ہوجاتے ہیں۔ اس حوالے سے فیس بک کچھ نئی  پالیسیاں  بنا رہاہے جس کی تفصیل  پریس ریلیز کے ذریعےجاری کی گئی ہے۔

کمپنی کی جانب سے جاری کردہ  پریس ریلیز کے مطابق مسلسل غلط خبریں شیئر کرنے والے اکاؤنٹ کے خلاف سخت کارروائی  کی جائے گی۔

پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کچھ لوگ صارفین کے اکاؤنٹس کی نگرانی کریں گے اور اگر کوئی بھی صارف کسی بھی حوالے سے غلط خبر شیئر کرتا ہے چاہے وہ ویکسین سے متعلق ہو یا کورونا وبا یا کوئی بھی دیگرخبرتواس کی خبر نیوز فیڈ میں سب سے نیچے چلی جائے گی اور اسے ہر قسم کی شیئرنگ سے روک دیا جائے گا۔

اسکے علاوہ سائٹ پر نوٹیفکیشن کے عمل کو دوبارہ تخلیق کیا جار ہا ہے  جس کے بعد نوٹیفکیشن کے ذریعے صارفین یہ جانچ سکیں گے کہ خبر درست ہے یا نہیں۔

خیال رہے کہ یہ پالیسی انفرادی اکاؤنٹس کے ساتھ ساتھ فیس بک پیجز پر بھی لاگو ہوگی۔

Advertisement
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • ایک دن قبل
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 6 گھنٹے قبل
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 3 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • ایک دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • ایک دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • ایک دن قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • ایک دن قبل
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 5 گھنٹے قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 دن قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • ایک دن قبل
Advertisement