Advertisement
علاقائی

عام افراد کے شناختی کارڈ پر غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا انکشاف

پشاور:عام افراد کے شناختی کارڈ پر غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 28th 2021, 12:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی  (ایف آئی اے )  نے پاسپورٹ آفس پشاور کے پانچ اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے نے ایک ایجنٹ کو بھی گرفتار کیا۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ  ملزمان کی گرفتاری اسسٹنٹ ڈائریکٹرامجد علی کی سربراہی میں ٹیم نے انکوائری مکمل کرنے کے بعد کی، ملزمان نے بھاری رقم لے کر پاکستانیوں کی شناختی کارڈ پر بے شمار جعلی پاسپورٹ جاری کئے۔

ایف آئی اے کے مطابق   کئی غیر ملکی جعلی پاسپورٹ کے ذریعے ملک سے باہر سفر کر چکے ہیں، گرفتار ملزمان کو کل عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

Advertisement
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 4 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • ایک دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 5 گھنٹے قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • ایک دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • ایک دن قبل
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 دن قبل
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 2 گھنٹے قبل
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • ایک دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • ایک دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • ایک دن قبل
Advertisement