Advertisement
پاکستان

فیصل ایدھی کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد: فیصل ایدھی نے نہتے فلسطینیوں پر جاری مظالم رکوانے کیلئے، سرانجام دئیے گئے امن سفارتی مشن کی کامیابی پر وزیر خارجہ کو مبارکباد دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 28th 2021, 10:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطاق  ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات  ہوئی ہے۔فیصل ایدھی  نے نہتے فلسطینیوں پر جاری مظالم رکوانے کیلئے، سرانجام دئیے گئے امن سفارتی مشن کی کامیابی پر وزیر خارجہ کو مبارکباد دی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ  مسئلہ فلسطین  کے مستقل بنیادوں پر حل تک مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کا خواب کبھی پورا نہیں ہو سکتا، سیز فائر کے بعد مظلوم فلسطینیوں کی بحالی کیلئے ادویات و دیگر امدادی سامان جلد بھجوانے کے خواہشمند ہیں، ایدھی فاؤنڈیشن، کی مسکین اور مظلوم افراد کی بے لوث مدد اور انسانیت کیلیے گرانقدرخدمات قابلِ ستائش ہیں ۔

Advertisement
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • ایک دن قبل
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 6 گھنٹے قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • ایک دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • ایک دن قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • ایک دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • ایک دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 7 گھنٹے قبل
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 4 گھنٹے قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • ایک دن قبل
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement