Advertisement
تجارت

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک کے بعد ایک ریکارڈتوڑنے لگی

کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں لگاتار دوسرے روزحصص کا ریکارڈ کاروبار ہوا ہے، جبکہ اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 21 پوائنٹس کمی سے46 ہزار 790 کی سطح پر بند ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 28th 2021, 9:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں لگاتار دوسرے روزحصص کا ریکارڈ کاروبار ہوا ہے۔آج 42 ارب 60 کروڑ 82 لاکھ سے زائد مالیت کے  2 ارب 21 کروڑ 39 لاکھ سے زائد حصص کے سودے ہوئے۔ گذشتہ روز بھی 28 ارب 33 کروڑ سے زائد مالیت کے 1 ارب56 کروڑ 33 لاکھ سے زائد حصص کے سودے ہوئے تھے، جوکہ 11 فروری 2021 کے بعد ہونےوالا سب سے بڑا کاروبار تھا۔

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں سرمایہ کاروں کیجانب سے ملا جلا رجحان دیکھا گیا،  جبکہ اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 21 پوائنٹس کمی سے46 ہزار 790 کی سطح پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب  انٹربینک میں ڈالر کی قدر 6 پیسے اضافے کے بعد 154 روپے 84 پیسے ہوگئی۔ دوسری جانب فی تولہ سونا 950 روپے کمی سے 1 لاکھ 11 ہزار 800 روپے   اور فی 10 گرام سونا 815 روپے کمی سے 95 ہزار 850 روپے کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • a day ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • a day ago
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 6 hours ago
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 5 hours ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 days ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 7 hours ago
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 7 hours ago
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • a day ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • a day ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • a day ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • a day ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 8 hours ago
Advertisement