نئی دلی:بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں اسرائیلی سفارتخانہ کےقریب دھماکا ہوا ہے تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Jan 30th 2021, 10:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں اسرائیلی سفارتخانہ کےقریب دھماکا ہوا ہے اور دھماکےمیں 3گاڑیوں کونقصان پہنچا ہے ،دھماکے سے عمارت کے شیشے سلامت رہے تاہم 3گاڑیوں کے شیشے ٹوٹے ہیں، دھماکے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں۔
نئی دلی پولیس کےمطابق اے پی جے عبداکلام روڈ پر دھماکہ پانچ بج کر پانچ منٹ پر ہوا، نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب ہونے والا دھماکا کم شدت کا تھا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،بارودی موادفٹ پاتھ کے نیچے چھپایا گیا تھا،ابتدائی تفتیش سے لگتا ہے کسی نے سنسنی پھیلانے کی بھونڈی کوشش کی۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 17 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 19 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




