غیر ملکی میڈیا کے مطابق گلیشیئر ٹوٹنے سے نیپال میں تباہ کن سیلاب آیا جس نے بڑے پیمانے پر انفرا اسٹرکچر سمیت انسانی جانوں کو نقصان پہنچایا

ویب ڈیسک: نیپال میں حالیہ بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں اور ہائیڈرو پاور منصوبے کی ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق گلیشیئر ٹوٹنے سے نیپال میں تباہ کن سیلاب آیا جس نے بڑے پیمانے پر انفرا اسٹرکچر سمیت انسانی جانوں کو نقصان پہنچایا۔
نیپال میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے بعد سے ریسکیو آپریشن جاری ہے، جس دوران ہائیڈرو پاور منصوبے کی ٹنل سے 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ متاثرہ افراد کو 9 روز بعد ٹنل سے زندہ نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے نیپالی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ ہائیڈرو پاور منصوبے کی ترشولی 3 اے سرنگ میں مزید افراد کے زندہ ہونے کا امکان ہے، تباہ کن سیلاب کے باعث ہائیڈرو پاور منصوبوں کی سرنگوں میں کم از کم 900 افراد پھنس گئے تھے۔
خبر ایجنسی کے مطابق نیپال میں تباہ کن سیلاب سے اب تک 1 ہزار 252 افراد ہلاک اور 4 ہزار 200 سے زائد لاپتہ ہیں جبکہ تبت میں سیلاب سے 21 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 541 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 18 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 19 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 20 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 18 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 13 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 9 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago





