Advertisement
تجارت

مہنگائی شرح میں اضافہ،ہفتہ وار رپورٹ جاری

اسلام آباد:ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اورمہنگائی کی شرح 0.52اضافے کے ساتھ 7.48 فیصد تک پہنچ گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 30th 2021, 11:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق  ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 26 روپے 73 پیسے کا اضافہ ہوا جبکہ مصالحہ جات کی قیمتوں میں 30 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،برانڈڈ خوردنی تیل 5 لیٹر کی قیمت میں 57 روپے کا اضافہ ہوا جبکہ اڑھائی کلو برانڈڈ گھی کی قیمت میں 25 روپے تک اضافہ ہوا،لہسن، دال ماش، دال مسور، چاول، جلانے کی لکڑی اور گڑ بھی مہنگے ہوئے۔

ادارہ شماریات نے مزید کہا کہ حالیہ ہفتے میں 9اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور 24 کی قیمتوں میں استحکام رہا،ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 20 روپے سے زائد کی کمی آئی جبکہ انڈے فی درجن 13 روپے سے زائد تک سستے ہوئے،پیاز، چینی، آٹا، کیلے اور آلو کی قیمتوں میں بھی کمی آئی۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 18 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 17 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement