Advertisement
تجارت

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صارفین کیلئے بھی گیس مہنگی

اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے پنجاب،خیبر پختونخوا کےصارفین کیلئےبھی گیس مہنگی کر دی، گذشتہ روز سندھ،بلوچستان کے صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 30th 2021, 12:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان کے مطابق سوئی سدرن نے  گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) کو دی تھی جس پر اوگرا نے سوئی ناردن گیس کمپنی کے صارفین کیلئے فیصلہ جاری کردیا ہے اور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے  پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صارفین کیلئے گیس مہنگی کر دی اور گیس کی قیمتوں میں 315 روپے 60 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ اضافے کے بعد نئی اوسط قیمت 881 روپے 40 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر ہو گئی ہے جبکہ گیس کی پرانی اوسط قیمت 565 روپے 81 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔

حکام نے مزید کہا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 233 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کے بعد ہوگا۔

واضح رہے کہ  گذشتہ روز سندھ اور بلوچستان کے صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی تھی اور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے  گیس کی قیمتوں میں 39 روپے 89 پیسہ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی تھی،جس  کے بعد گیس کی اوسط قیمت 778 روپے 59 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی تھی۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 20 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement