فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جہاز معمول کے گشت پر تھے جب انہوں نے ایک مشتبہ کشتی کو روکا اور تلاشی کی کارروائی کے دوران خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کیں

شائع شدہ a day ago پر Sep 26th 2026, 5:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک بحریہ کے جہازوں حنین اور یرموک نے بحیرہ عرب میں منشیات کے خلاف مشترکہ کارروائی کے دوران دو ہزار آٹھ سو کلوگرام سے زائد منشیات قبضے میں لے لیں، جن کی مالیت تقریبا پچھتر کروڑ ڈالر ہے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جہاز معمول کے گشت پر تھے جب انہوں نے ایک مشتبہ کشتی کو روکا اور تلاشی کی کارروائی کے دوران خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کیں۔
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے افسران اور عملے کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے بحری سلامتی یقینی بنانے اور سمندر میں غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کیلئے پاک بحریہ کے عزم کا اعادہ کیا۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 21 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 18 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







