Advertisement
پاکستان

ملائیشیا میں روکا گیا پی آئی اے کا طیارہ واپس پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد:لیزنگ رقم ادائیگی تنازعہ پر ملائیشیا میں روکا گیا طیارہ وطن واپس پہنچ گیا۔پی آئی اے کا بوئنگ 777طیارہ کولالمپور سے اسلام آباد پہنچا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 30th 2021, 10:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ملائیشیاءمیں روکے گئے پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے ) کے طیارہ کو  دو روز قبل پاکستان کے حوالے کر دیا گیا تھا اور لیزنگ معاملہ حل ہونے پر طیارہ کولالمپور میں پی آئی اے کے حوالے کیا گیا تھا،پی آئی اے کے طیارے کو اسلام آباد واپس لانے کیلئے عملہ ملائیشیاءبھیجا گیا تھا جو کہ پرواز کو کمرشل استعمال کرتے ہوئے آج شام اسلام آباد پہنچا،طیارے پر 173 مسافر ملائیشیا سے اسلام آباد پہنچے۔

خیال رہے  کہ پی آئی اے اور لیزنگ کمپنی کے درمیان معاملات طے پاگئے تھے جس کے بعد باہمی رضامندی سے ملائیشین عدالت میں درج کیس خارج کر دیا گیا تھا اور پاکستان کو طیارہ واپس لے جانے کی اجازت دے دی گئی تھی۔

واضح رہے کہ 15 جنوری کو ملائیشیا میں پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے طیارہ بوئنگ 777 ضبط کر لیا گیا تھا اور ترجمان پی آئی اے نے کہا تھا کہ برطانوی عدالت میں پی آئی اے اور ایک پارٹی کا کیس زیر التوا ہے۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 18 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 21 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 17 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 16 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 days ago
Advertisement