Advertisement
پاکستان

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 263 روپے 45 پیسے  پر برقرار  رکھی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Dec 16th 2025, 3:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ 14 روپے فی لیٹر کمی کے بعد فی لیٹر ڈیزل کی نئی قیمت 265 روپے 65  پیسے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 263 روپے 45 پیسے  پر برقرار  رکھی گئی ہے۔

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 17 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 11 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 12 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 8 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 12 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 7 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک