Advertisement
تجارت

گزشتہ روز کے ضافے کے بعد سونا آج ہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے، جہاں سونے کی فی اونس قیمت 40 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 285 ڈالر ہو گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Dec 16th 2025, 4:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گزشتہ روز کے ضافے کے بعد سونا آج ہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی : گرشتہ روز کے اضافے کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار 862 روپے پر آ گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 429 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد 10 گرام سونا 3 لاکھ 86 ہزار 541 روپے کا ہو گیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے، جہاں سونے کی فی اونس قیمت 40 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 285 ڈالر ہو گئی ہے۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 17 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 17 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 16 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 14 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 12 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
Advertisement