غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے اسپانگڈاہلیم ائیر بیس کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار ہوا جب کہ پائلٹ طیارے سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا

وینب ڈیسک: جرمنی میں امریکی فضائی اڈے کے قریب ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے اسپانگڈاہلیم ائیر بیس کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار ہوا جب کہ پائلٹ طیارے سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔
ترجمان کے مطابق پائلٹ زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہےکہ حادثےکی وجہ جاننےکے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یہ حادثہ ایسے وقت پیش آیا جب جرمنی میں واقع امریکی ائیربیس سےکچھ وقت قبل ہی 12 ایف16 طیارے مشرق وسطیٰ کے لیے روانہ ہوئے تھے۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 6 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 4 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 21 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 7 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 4 hours ago





