سکھر: سکھر میں دکانوں سے پیسے چرانے والا بچوں کا گینگ پکڑا گیا، دس سے بارہ سال کی عمر کے بچے دکانداروں کو باتوں میں لگا کر رقم چراتے تھے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Jan 27th 2021, 6:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق دس سے بارہ سال کی عمر کے بچے دکانداروں کو باتوں میں لگا کر رقم چراتے تھے، گینگ نے فرئیر روڈ پر واقع موبائل کی دکان سے چالیس ہزار اور اناج بازار سے ڈھائی لاکھ روپے چرائے ۔گینگ میں شامل بچیاں دکاندار کو بہانے سے دکان سے باہر بلاتیں اور لڑکے اندر جا کر چوری کرتے تھے۔
فرئیر روڈ پر دکاندار کے گھر والوں نے سی سی ٹی وی کیمرا مانیٹر کرکے چوروں کا پتہ لگایا، دکاندار نے صرافہ بازار سے بچوں کے گینگ کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 3 بچے گرفتار ہیں، بچوں سے چوریاں کروانے والے بڑوں کی تلاش جاری ہے۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 5 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 6 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 3 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




