وائرل ویڈیو میں نوجوان پر 3 لڑکوں کو تشدد کرتے دیکھا جاسکتا تھا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ملک ابراہیم کو گرفتار کیا

کراچی: کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنے والے مرکزی ملزم ملک ابراہیم کو گرفتار کرلیا گیا۔
وائرل ویڈیو میں نوجوان پر 3 لڑکوں کو تشدد کرتے دیکھا جاسکتا تھا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ملک ابراہیم کو گرفتار کیا۔
متاثرہ نوجوان علی جعفری کا دعویٰ ہے کہ دوستوں کے ساتھ ڈیفنس فیز 6 میں کھانا کھانے گیاتھا،کھانا کھا کر باہر نکلا تو سرپر کسی نے ڈنڈا مارا جس سے وہ بےہوش ہوگیا۔
متاثرہ نوجوان کے مطابق ملزمان کارمیں ڈال کرلےگئے، تشدد کیا، ایک لڑکا پستول تانے کھڑا رہا،ملزمان معافی مانگنےکا کہتے رہے، ملزمان نے پیسے بھی مانگے اور اس کے اکاؤنٹ سے خریداری کی۔
پولیس کا کہناہے کہ نوجوان کا گزری تھانے کی حدود میں گیمنگ زون میں جھگڑا ہوا تھا۔تشدد کا واقعہ 29 اگست کو پیش آیا تھا۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 10 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 19 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 19 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 19 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل






