بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
ترجمان این سی سی آئی اے کا کہنا ہےکہ ملزم کو بیرون ملک سے ملنے والی انٹیلیجنس اطلاع پرگرفتارکیا گیا


ویب ڈیسک: اپنے باپ کو زہر دینےکے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان بہاولپور سےگرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان این سی سی آئی اے کا کہنا ہےکہ ملزم کو بیرون ملک سے ملنے والی انٹیلیجنس اطلاع پرگرفتارکیا گیا۔
ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق17سالہ ملزم نے مبینہ طور پر مقبول امریکی کرائم ڈراما سیریز ’بریکنگ بیڈ‘ سے متاثر ہو کر گھر میں ایک لیبارٹری قائم کی، جہاں وہ اے آئی سے پوچھ کر زہر تیار کرنے کی کوشش کرتا رہا۔
ملزم نے آسٹریلیا اور اسلام آباد سے کیمیائی مواد منگوا کر زہر تیار کیا اور والد کو پہلی بار زہر دینےکی ناکام کوشش پر اے آئی سے دوبارہ رہنمائی مانگی۔
تاہم این سی سی آئی اے نےملزم کو بیرون ملک سے ملنے والی انٹیلیجنس اطلاع پرگرفتار کرلیا۔
ملزم کی گرفتاری کے لیےکارروائی ڈائریکٹر این سی سی آئی اے پنجاب حسام بن اقبال کی ہدایت پرکی گئی۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 4 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 4 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 3 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 6 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 6 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 5 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 8 hours ago









