لاہور : شالیمار کے علاقے میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی شہنازبی بی کوقتل کردیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 25th 2021, 3:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شالیمار پولیس کے مطابق شہناز بی بی کو والد نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اُتار دیا ۔ بیٹی شہناز بی بی کواجنبی نوجوان کیساتھ دیکھ کر والد نےطیش میں آ کر فائرنگ کر دی ، فائرنگ کی زد میں آ کر شہناز بی بی موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ نوجوان شدید زخمی ہوگیا ۔پولیس نے مقتولہ کے باپ اکرم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی۔
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 11 گھنٹے قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- ایک دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 5 گھنٹے قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 11 گھنٹے قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- ایک دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- ایک دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 11 گھنٹے قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







