کراچی: کورونا ویکسی نیشن کےحوالے سے سندھ حکومت کا اہم فیصلہ،محکمہ صحت سندھ کی طرف سے این سی او سی کو مراسلہ بھیج دیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 6th 2021, 1:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے مراسلہ میں کہا ہے کہ بینک خدمات حاصل کرنے کیلئےویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا جائے، بینک اور پوسٹ آفس صرف ویکسی نیٹڈ کسٹمرز کو خدمات فراہم کریں۔
سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی صورت میں خدمات کی فراہمی سے معذرت کی جائے،ہوٹلز اور ریسٹورنٹ ایس او پیز کے حوالے سے بھی محکمہ داخلہ سندھ کوخط لکھ دیا گیا ہے۔
ہوٹلز اور ریسٹورنٹ ایس او پیز میں ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار،سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی صورت میں کھانا کھانے اور مہمانوں کی ہوٹلز میں رہائش نہیں ہو سکے گی۔
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- ایک دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 7 گھنٹے قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 7 گھنٹے قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- ایک دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- ایک دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 7 گھنٹے قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- ایک دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 7 گھنٹے قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




.jpeg&w=3840&q=75)

