Advertisement

طالبان کا بڑا اعلان

طالبان نے کابل اور دیگر شہروں میں ہوائی فائرنگ سے متعلق واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 5th 2021, 11:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
طالبان کا بڑا اعلان

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل اور دیگر صوبوں کے تمام عہدیداران کو ہدایت کی گئی ہے کہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو فوری گرفتار کریں اور انہیں غیر مسلح کریں۔

پنجشیر حاصل کرنے کی خوشی میں طالبان کی ہوائی فائرنگ میں ہلاکتوں کی متضاد اطلاعات

ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ عہدیداران کو ہدایت کی گئی ہے کہ فائرنگ کرنے والے افراد کو شہروں سے بھی باہر نکالیں۔

انہوں نے کہا کہ فائرنگ کرنے والے افراد کی شناخت اور سزا کے لیے پولیس سربراہان اور انٹیلی جنس حکام کو ہدایت جاری کی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ وادی پنجشیر پر طالبان کے قبضے کے بعد کابل اور دیگر شہروں میں خوشی میں ہونے والی ہوائی فائرنگ میں ہلاکتوں کی متضاد اطلاعات سامنے آئی تھیں۔

Advertisement
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

  • 4 گھنٹے قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • 6 منٹ قبل
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

  • 4 گھنٹے قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

  • ایک دن قبل
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • 4 گھنٹے قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے