Advertisement

ساہیوال : آٹھ سالہ بچی کیساتھ  مبینہ زیادتی، بچی زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

ساہیوال :  تھانہ غلہ منڈی کی حدود میں آٹھ سالہ بچی زیادتی کیساتھ زیادتی،  بچی کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل  کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 4th 2021, 2:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ساہیوال : آٹھ سالہ بچی  کیساتھ  مبینہ زیادتی، بچی زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

تفصیلات کے مطابق  آٹھ سالہ علیزہ گھر سے ڈاکٹر کا کلینک دیکھنے کے لیے گئی تھی ، بوٹا نامی شخص نے مُبینہ  زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔ ملزم  بچی زخمی کو حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گیا ۔ بچی چیختی ہوئی  گھر گئی،  ورثا نے زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق  مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی 8 علیزہ کا میڈیکل مکمل کر لیاگیا ہے،  بچی کو تشوش ناک حالت میں گائنی واڈ میں  منتقل کردیا ہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

Advertisement
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش

  • 9 hours ago
گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

  • 7 hours ago
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

  • a day ago
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

  • 4 hours ago
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

  • a day ago
نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

  • 7 hours ago
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • a day ago
تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

  • 9 hours ago
پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے