حکام کا بتانا ہے کہ اہلکار بارہا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے ضلع جنوبی کے مخصوص تھانوں میں تعیناتی کرواتے رہے

منشیات کیس میں گرفتار انمول عرف پنکی کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور اسی سلسلے میں ڈی آئی جی ساؤتھ نے ضلع کے 20 پولیس اہلکاروں کو زون بدر کر دیا۔
پولیس حکام کے مطابق طویل عرصے سے ڈسٹرکٹ ساؤتھ کےکچھ مخصوص تھانوں میں تعینات 20 اہلکاروں کی غیر سماجی سرگرمیوں، نظم وضبط کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہونےکی نشاندہی ہوئی۔
حکام کا بتانا ہے کہ اہلکار بارہا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے ضلع جنوبی کے مخصوص تھانوں میں تعیناتی کرواتے رہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل پنکی سے رابطوں کے الزام میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکاروں کو حراست میں لیا گیا تھا۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دونوں اہلکار پنکی کے ساتھ رابطے میں رہتے تھے، حراست میں لیے جانے والوں میں اے ایس آئی کفیل اور ایک سپاہی علی شامل ہے۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 13 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 16 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 15 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 13 گھنٹے قبل





