Advertisement
پاکستان

ویکسین سے  متعلق بیرون ملک  جانیوالے   مسافروں کیلئے نئی گائیڈ لائن جاری

اسلام آباد: بیرون ممالک جانےوالے پاکستانی مسافروں کے لئے نئی گائیڈ لائن جاری کر دی گئی ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 4th 2021, 1:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویکسین سے  متعلق بیرون ملک  جانیوالے   مسافروں کیلئے نئی گائیڈ لائن جاری

تفصیلات کے مطابق کورونا وبا کی روک تھام اور اس کے اقدامات کیے جارہے ہیں ، بیرون ممالک جانےوالے پاکستانی مسافروں کے لئے نئی گائیڈ لائن جاری کر دی گئی ہیں ،مشرقی وسطی اوریورپ جانے والے مسافروں کو کورونا ویکسین کی بوسٹر خوارکیں فراہم کی جائیں گی۔امریکہ یورپ کےلئے جانے والے مسافروں کو اس ملک کی طلب کے مطابق مختلف کمپنیز کی ویکسین لگوانے پراضافی چارجز ادا کرنا ہوں گے۔وفاقی وزارت صحت کی جانب سے نئی گائیڈ لائن جاری ویکسین سینٹرز کی تفصیلات بھی جاری کر دیں۔

مزید پڑھیں : ملک بھرمیں کورونا کی بگڑتی صورتحال ، این سی او سی نے نئی پابندیاں عائد کردیں

نئی گائیڈ لائن میں تعلیمی بزنس ورک اور سیاحتی ویزا کے حامل افراد کو بوسٹر ویکسین کی سہولت فراہم کی جائے گی، 12تا 17 سال کے عمر کے مسافروں کو سنگل ڈوز فراہم کی جائے گی، 18سالیا اس سے زائد عمر کے مسافروں کو تین مختلف کمپنیوں کی ویکسین فراہم کی جائے گی۔

وفاقی وزارت صحت نے رقم کی ادائیگی اور  سفری دستاوزات کے حوالے سے بھی گائیڈ لائن جاری کی  ہیں ، بیرون ممالک جانےوالے مسافروں کو 1270 روپے کے کورونا ویکسین کے چارجز کا چالان نیشنل بینک میں جمع کرواناہو گا۔

کورونا بوسٹر ویکسین کے لئے کراچی میں 3 حیدر آباد اور سکھر میں ایک ایک سینٹر قائم کیا گیا ہے، اسلام آباد آزادکشمیر میر پور مظفر آباد اور گلگت اسکردو میں ایک ایک سینٹر قائم کیا گیا ہے۔لاہور میں 2فیصل آباد،ملتان،سیالکوٹ،راولپنڈی پشاور مینگورہ،ڈی آئی خان،ایبٹ آباد اور کوئٹہ  میں ایک ایکس ینٹر قائم کیا گیا ہے۔

Advertisement
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

  • 2 گھنٹے قبل
نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

  • 6 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

  • ایک دن قبل
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

  • 5 گھنٹے قبل
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش

پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش

  • 8 گھنٹے قبل
گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

  • ایک دن قبل
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

  • 7 گھنٹے قبل
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • ایک دن قبل
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

  • ایک دن قبل
پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement