Advertisement
تجارت

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے

اسلام آباد:  ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.67 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 3rd 2021, 11:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق  مہنگائی کی مجموعی شرح 12.53 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ایک ہفتے میں 17 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،ایک ہفتے میں زندہ مرغی کی قیمت میں 23 روپے 18 پیسے کا اضافہ ہوا،زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق  چینی کی فی کلو قیمت میں 1 روپے 76 پیسے کا اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں پیاز فی کلو 3 روپے 18 پیسے مہنگا ہوا،لہسن کی فی کلو قیمت میں 13 روپے 81 پیسے کا اضافہ ہوا،انڈے فی درجن 5 روپے 15 پیسے مہنگے ہوگئے ہیں ۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق  ایک ہفتے میں دال مسور کی فی کلو قیمت میں 7 روپے 21 پیسے کا اضافہ ہوا،ایک ہفتے آٹے کا 20 کلو تھیلا 27 روپے 14 پیسے مہنگا ہوا،ایک ہفتے میں گھی، خوردنی تیل، دال ماش، مٹن، بیف، گڑ بھی مہنگے ہوئے ہیں ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  ایک ہفتے میں 8 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور 26 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں،ایک ہفتے میں کیلے، دال مونگ، ایل پی جی گھریلو سلنڈر، ٹماٹر، آلو اور پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوئیں ہیں ۔

Advertisement
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

  • 8 گھنٹے قبل
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ

  • 40 منٹ قبل
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • ایک دن قبل
نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

  • 9 گھنٹے قبل
پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

  • 10 گھنٹے قبل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

  • ایک دن قبل
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

  • 5 گھنٹے قبل
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش

پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش

  • 10 گھنٹے قبل
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

  • ایک دن قبل
Advertisement