Advertisement
پاکستان

کاروباری طبقے کو آسانیاں  دے کر ملکی برآمدات  میں فروغ اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں  کسی نے ایکسپورٹ بڑھانے کا نہیں  سوچا، کاروباری طبقے کو آسانیاں  دے کر ملکی برآمدات  میں فروغ اولین ترجیح ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 3rd 2021, 11:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کاروباری طبقے کو آسانیاں  دے کر ملکی برآمدات  میں فروغ اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

پاکستان پراپرٹی،ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن پر نمائش کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  اب بینک لوگوں کوہاؤس فنانس کیلئے پیسے دیں گے،  دیہاڑی دار لوگوں کو موقع ہی نہیں ملا کہ اپنا گھر بنا سکیں،پاکستان میں تمام را مٹیریل   موجود ہے،  پاکستان میں گھروں کی ضرورت ہےماضی میں غریب طبقے کو گھر دینے کےلئے کسی نے نہیں سوچا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ  تعمیراتی شعبے میں تیزی سے ترقی ہورہی ہے، کورونا کےد وران آئی ایم ایف کو فون کرکے کنسٹرکشن سیکٹر کیلئے رعایت لی، کنسٹرکشن سیکٹر میں سب سے زیادہ روزگار کے مواقع ہوتے ہیں،ایف بی آر میں  اصلاحات لانے کی کوشش کررہے ہیں، ہاؤسنگ سیکٹرکی ہرممکن مدد کریں گے۔

وزیراعظم  کا کہنا تھا کہ نیا پاکستان ایک جدوجہد کا نام ہے،ہماری کوشش غریب طبقے کو اوپر اٹھانا ہے،تعمیراتی شعبے میں تیزی سے ترقی ہورہی ہے،ماضی میں  کسی نے ایکسپورٹ بڑھانے کا نہیں  سوچا، کاروباری طبقے کو آسانیاں  دے کر ملکی برآمدات  میں فروغ اولین ترجیح ہے، ہماراسسٹم ایسا ہوگیا ہے کہ سہولت  کے بجائے رکاوٹیں  ڈالی جاتی ہیں۔

Advertisement
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

  • 8 hours ago
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

  • 10 hours ago
پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

  • 8 hours ago
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

  • a day ago
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

  • an hour ago
نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

  • 9 hours ago
تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

  • a day ago
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • a day ago
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • a day ago
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

  • 5 hours ago
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش

پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش

  • 10 hours ago
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ

  • 40 minutes ago
Advertisement