Advertisement
پاکستان

بار بار مار شل لا کی وجہ سے آئین نا پارلیمانی رہا تھا نا ہی صدارتی: یوسف رضا گیلانی

ملتان : سابق وزیر اعظم و اپوزیش لیڈر سینٹ یوسف رضاگیلانی کا کہنا ہے کہ بار بار مار شل لا کی وجہ سے آئین نا پارلیمانی رہا تھا نا ہی صدارتی محترمہ بینظیر بھٹو نے وعدہ کیا تھا کہ برسرِ اقتدار آکر آئین کو اصل حالت میں بحال کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 29th 2021, 10:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بار بار مار شل لا کی وجہ سے آئین نا پارلیمانی رہا تھا نا ہی صدارتی: یوسف رضا گیلانی

تفصیلات کے مطابق سابق ویز اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ  بینظیر بھٹو نے نواز شریف کے ساتھ آئین کی اصل صورت میں بحالی کے لئے میثاق جمہوریت پر دستخط کئے۔

ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک نظریاتی جماعت ہے، ذوالفقار بھٹو سیاسی نظام میں تبدیلی لائے،ذوالفقار بھٹو نے ون مین ون ووٹ کا تصور دیا اور عوام نے ان کا ساتھ دیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ بھٹو صاحب نے ملک کو ایک متفقہ آئین پاکستان دیا،ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی ،مسئلہ کشمیر کے لئے ذوالفقار علی بھٹو نے ہزار سال تک لڑنے کی بات کی تھی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  مشکل ترین حالات میں بھی انہوں نے اندرا گاندھی سے کشمیر کا سودا نہیں کیا اور لائن آف کنٹرول کو نہیں مانا تھا ۔

Advertisement
شہباز شریف سے قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا

  • ایک دن قبل
سونا مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

اسحا ق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کی اہم شقیں سامنے آ گئیں

  • ایک گھنٹہ قبل
افغانستان میں موجود دہشت گرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ  ہے،دی ڈپلومیٹ

برصغیر کےعظیم گلوکار، شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے14 برس بیت گئے

برصغیر کےعظیم گلوکار، شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے14 برس بیت گئے

  • ایک دن قبل
ایران،امریکا امن معاہدہ 24 گھنٹوں میں حتمی شکل اختیار کرلے گا،وزیراعظم

 اسحاق ڈارکا سعودی وزیر خارجہ سے ا ٹیلیفونک رابطہ،امریکہ،ایران مذاکرات کا خیرمقدم

  • 21 گھنٹے قبل
اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

  • ایک گھنٹہ قبل
لاہور چیمبر میں برآمدات کے فروغ سمیت ایکسپورٹرز کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

لاہور چیمبر میں برآمدات کے فروغ سمیت ایکسپورٹرز کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

  • ایک دن قبل
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان ہو گیا،تقریبات 6 روز تک جاری رہیں گی

 چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی