اسلام آباد : جرمنی کے وزیرخارجہ ہائیکو ماس اگلے ہفتے پاکستان کا اہم دورہ کریں گےاور پاکستانی قیادت سےافغان صورتحال،وسیع البنیاد حکومت پر مشاورت کرینگے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 29th 2021, 10:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق افغانستان میں پھنسےجرمن شہریوں کے انخلا کیلئےپاکستان سے مدد کی درخواست بھی کی جائے گی،پاکستانی قیادت کے مختلف افغان گروپوں کے ساتھ روابط اور ان کے نکتہ نظر پر بھی بات ہو گی۔
ذرائع کے مطابق علاقائی ممالک سے مشاورتی عمل،وزیر خارجہ کے 4ملکی دورے پر بھی بات چیت ہوگی،جرمن وزیرخارجہ ہمسایہ ممالک ازبکستان اور تاجکستان کا دورہ بھی کریں گے۔

ایران،امریکا امن معاہدہ 24 گھنٹوں میں حتمی شکل اختیار کرلے گا،وزیراعظم
- ایک دن قبل

سونا مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- ایک دن قبل

برصغیر کےعظیم گلوکار، شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے14 برس بیت گئے
- 21 گھنٹے قبل

اسلام آباد ڈیکلریشن سے عالمی امن قائم ہو رہا ہے، پاکستان نے تیسری عالمی جنگ روکی یہ اعزاز کی بات ہے،طاہر اشرفی
- ایک دن قبل

شہباز شریف سے قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا
- 20 گھنٹے قبل

لاہور چیمبر میں برآمدات کے فروغ سمیت ایکسپورٹرز کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
- ایک دن قبل

حکومت معاشی استحکام کے مرحلے سے نکل کر اب پائیدار معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،وزیر خزانہ
- ایک دن قبل

چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
- 20 گھنٹے قبل

آسام میں بھارتی فضائیہ کا ایک او ر جنگی طیارہ گر کر تباہ،ائیر فورس کی تصدیق
- ایک دن قبل

اسحا ق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

اسحاق ڈارکا سعودی وزیر خارجہ سے ا ٹیلیفونک رابطہ،امریکہ،ایران مذاکرات کا خیرمقدم
- 20 گھنٹے قبل

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان ہو گیا،تقریبات 6 روز تک جاری رہیں گی
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




.jpg&w=3840&q=75)
.webp&w=3840&q=75)



