Advertisement
علاقائی

گدھوں کی افزائش کے لیے حکومت پنجاب نے سرکاری فارم قائم کر دیا

اکاڑہ : حکومت پنجاب نے گدھوں کی افزائش کے لیے سرکاری فارم قائم کر دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 29th 2021, 6:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گدھوں کی افزائش کے لیے حکومت پنجاب نے سرکاری فارم قائم کر دیا

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے سرکاری فارم بہادر نگر میں گدھوں کی افزائش نسل کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے گدھوں کا پہلا سرکاری فارم قائم کردیا گیا ہے ۔سرکاری فارم میں اعلیٰ نسل کے گدھوں کی افزائش نسل کی جائے گی کیونکہ چین سمیت دیگر ممالک کی جانب سے گدھوں کی مانگ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق  صوبائی حکومت نے گدھوں کو برآمد کر کے زرمبادلہ کمانے کا فیصلہ کیا ہے،1916 میں قائم ہونے والا 3 ہزار 50 ایکڑ رقبے پر مشتمل بہادر نگر فارم اوکاڑہ میں اپنی طرز کا پہلا سرکاری فارم ہے جہاں پر امریکہ سمیت کئی دیگر ملکوں کے گدھوں کی اعلیٰ نسل پیدا کی جا رہی ہے۔ گدھی کا دودھ اور چمڑہ چین کاسمیٹک مصنوعات اور ادویات کی تیاری میں بھی استعمال کرتا ہے جو نہایت مہنگی فروخت ہوتی ہیں۔

Advertisement
ایران،امریکا امن معاہدہ 24 گھنٹوں میں حتمی شکل اختیار کرلے گا،وزیراعظم

  • 12 گھنٹے قبل
اسحا ق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 13 گھنٹے قبل
حکومت معاشی استحکام کے مرحلے سے نکل کر اب پائیدار معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،وزیر خزانہ

  • 14 گھنٹے قبل
 اسحاق ڈارکا سعودی وزیر خارجہ سے ا ٹیلیفونک رابطہ،امریکہ،ایران مذاکرات کا خیرمقدم

  • 9 گھنٹے قبل
 چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

  • 8 گھنٹے قبل
اسلام آباد ڈیکلریشن سے عالمی امن قائم ہو رہا ہے، پاکستان نے تیسری عالمی جنگ روکی یہ  اعزاز کی بات ہے،طاہر اشرفی

اسلام آباد ڈیکلریشن سے عالمی امن قائم ہو رہا ہے، پاکستان نے تیسری عالمی جنگ روکی یہ اعزاز کی بات ہے،طاہر اشرفی

  • 14 گھنٹے قبل
برصغیر کےعظیم گلوکار، شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے14 برس بیت گئے

  • 10 گھنٹے قبل
آسام میں بھارتی فضائیہ کا ایک او ر جنگی طیارہ گر کر تباہ،ائیر فورس کی تصدیق

آسام میں بھارتی فضائیہ کا ایک او ر جنگی طیارہ گر کر تباہ،ائیر فورس کی تصدیق

  • 14 گھنٹے قبل
سونا مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

  • 11 گھنٹے قبل
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان ہو گیا،تقریبات 6 روز تک جاری رہیں گی

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان ہو گیا،تقریبات 6 روز تک جاری رہیں گی

  • 10 گھنٹے قبل
لاہور چیمبر میں برآمدات کے فروغ سمیت ایکسپورٹرز کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

لاہور چیمبر میں برآمدات کے فروغ سمیت ایکسپورٹرز کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

  • 11 گھنٹے قبل
شہباز شریف سے قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا