راولپنڈی : صبح سے ہونے والی موسلا دھار بارش سے پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 29th 2021, 6:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق شہر میں ہونیوالی موسلادھار بارش کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں بھی پانی داخل ہوگیا۔ وارڈز میں پانی داخل ہونے سے مریضوں اور لواحقین کو پریشانی کا سامنا ہے۔
ایم ڈی واسا کے مطابق نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کا لیول 6 فٹ اور گوالمنڈی کے مقام پر 4 فٹ ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ نکاسی آب کے لیے واسا کی ٹیمیں مختلف علاقوں میں موجود ہیں جبکہ نشیبی علاقوں میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے بھی عملہ موجود ہے۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ فوری نکاس آب کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، افسران فیلڈ میں نکلیں اور نکاسی آب کے کام کی خود نگرانی کریں۔

آسام میں بھارتی فضائیہ کا ایک او ر جنگی طیارہ گر کر تباہ،ائیر فورس کی تصدیق
- 10 hours ago

اسحاق ڈارکا سعودی وزیر خارجہ سے ا ٹیلیفونک رابطہ،امریکہ،ایران مذاکرات کا خیرمقدم
- 4 hours ago

لاہور چیمبر میں برآمدات کے فروغ سمیت ایکسپورٹرز کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
- 6 hours ago

اسلام آباد ڈیکلریشن سے عالمی امن قائم ہو رہا ہے، پاکستان نے تیسری عالمی جنگ روکی یہ اعزاز کی بات ہے،طاہر اشرفی
- 10 hours ago

شہباز شریف سے قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا
- 5 hours ago

ایران،امریکا امن معاہدہ 24 گھنٹوں میں حتمی شکل اختیار کرلے گا،وزیراعظم
- 8 hours ago

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان ہو گیا،تقریبات 6 روز تک جاری رہیں گی
- 6 hours ago

سونا مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 6 hours ago

برصغیر کےعظیم گلوکار، شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے14 برس بیت گئے
- 6 hours ago

اسحا ق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
- 9 hours ago

حکومت معاشی استحکام کے مرحلے سے نکل کر اب پائیدار معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،وزیر خزانہ
- 10 hours ago

چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









.webp&w=3840&q=75)
.jpg&w=3840&q=75)



