Advertisement
علاقائی

سندھ حکومت نے بغیر ویکسین سفر کرنے والوں پر نئی پابندیاں لگا دیں

کراچی : وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا ہے کہ 15ستمبر تک کورونا ویکسین کی کم ازکم ایک خوراک نہ لگوانےوالے پبلک ٹرانسپورٹ، ٹیکسی،وین اوراسٹاف ٹرانسپو رٹ میں سفر نہیں کرسکیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 29th 2021, 5:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ  حکومت نے بغیر ویکسین سفر کرنے والوں پر نئی پابندیاں لگا دیں

تفصیلات کے مطابق  محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے مسافروں کے لئے نئی پابندیاں عائد کردیں ہیں ، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا ہے کہ 15ستمبر تک کورونا ویکسین کی کم ازکم ایک خوراک نہ لگوانےوالے پبلک ٹرانسپورٹ، ٹیکسی،وین اوراسٹاف ٹرانسپو رٹ میں سفر نہیں کرسکیں گے۔

وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ 30ستمبر کےبعد تعلیمی اداروں سےوابستہ پبلک ٹرانسپورٹ میں بغیر کورونا ویکسین سفر پر پابندی ہوگی، سندھ میں 15ستمبر کےبعد ملازمین کو لانےلیجانےوالی گاڑیوں میں بغیر ویکسین سفر نہیں کیاجاسکےگا اور  15اکتوبر کےبعد موٹروے پر بغیر کورونا ویکسین سفر پر پابندی ہوگی۔

Advertisement
اسلام آباد ڈیکلریشن سے عالمی امن قائم ہو رہا ہے، پاکستان نے تیسری عالمی جنگ روکی یہ  اعزاز کی بات ہے،طاہر اشرفی

  • 10 hours ago
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان ہو گیا،تقریبات 6 روز تک جاری رہیں گی

  • 6 hours ago
اسحا ق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 9 hours ago
ایران،امریکا امن معاہدہ 24 گھنٹوں میں حتمی شکل اختیار کرلے گا،وزیراعظم

  • 8 hours ago
حکومت معاشی استحکام کے مرحلے سے نکل کر اب پائیدار معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،وزیر خزانہ

حکومت معاشی استحکام کے مرحلے سے نکل کر اب پائیدار معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،وزیر خزانہ

  • 10 hours ago
شہباز شریف سے قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا

  • 5 hours ago
آسام میں بھارتی فضائیہ کا ایک او ر جنگی طیارہ گر کر تباہ،ائیر فورس کی تصدیق

آسام میں بھارتی فضائیہ کا ایک او ر جنگی طیارہ گر کر تباہ،ائیر فورس کی تصدیق

  • 10 hours ago
 چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

  • 4 hours ago
 اسحاق ڈارکا سعودی وزیر خارجہ سے ا ٹیلیفونک رابطہ،امریکہ،ایران مذاکرات کا خیرمقدم

لاہور چیمبر میں برآمدات کے فروغ سمیت ایکسپورٹرز کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

لاہور چیمبر میں برآمدات کے فروغ سمیت ایکسپورٹرز کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

  • 6 hours ago
سونا مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

برصغیر کےعظیم گلوکار، شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے14 برس بیت گئے