حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین کی بوسٹر ڈوز کیلئے کتنی فیس مقرر کر دی ہے ؟ اعلان کر دیا گیا
لاہور : این سی او سی نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کے لیے چارجز مقرر کردیے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی جانب سے بوسٹر ڈوز کے لیے فی خوراک 1270 روپے مقرر کردی گئی ہے ، بیرون ممالک سفرکرنے والوں کے لیے اضافی ڈوز کا آغاز کیا جارہا ہے ۔
واضح رہے کہ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطا بق پاکستان میں اب تک 11 لاکھ 44 ہزار 341 کورونا کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ مجموعی طور پر اب تک 25 ہزار 415 افراد انتقال کرچکے ہیں۔اس وقت ملک میں فعال کیسز کی تعداد 92 ہزار 844 ہےجبکہ مثبت کیسزکی شرح6.83 رہی ۔
ملک کے مختلف حصوں میں مجموعی طور پر رپورٹ ہونے والے کیسز اور اموات کی تعداد کچھ یوں ہے :
پنجاب: 3 لاکھ 86ہزار 578 کورونا کیسز، 11ہزار 706 اموات
سندھ: 4لاکھ 27 ہزار 037 کورونا کیسز، 6ہزار 766 اموات
خیبرپختونخوا: 1لاکھ 59ہزار 483 کورونا کیسز،4ہزار 884اموات
بلوچستان: 32ہزار 014 کورونا کیسز، 338 اموات
اسلام آباد: 97ہزار 956 کورونا کیسز، 860 اموات
آزاد کشمیر: 31 ہزار478 کورونا کیسز، 689 اموات
گلگت بلتستان: 9ہزار 795 کورونا کیسز، 172 اموات
ملک بھرمیں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی تیزی سے بڑھنے لگی ہے، ملک میں اب تک مجموعی طور پر 10 لاکھ 26 ہزار 82 مریض صحتیاب ہونے میں کامیاب رہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا ۔
.jpg&w=3840&q=75)
مظفرآباد میں پاک فوج کا Mi-17 ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید
- 2 گھنٹے قبل

بلوچستان:سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں بھارتی حمایت یافتہ 14 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- 21 گھنٹے قبل

مری: سیاحوں کی وین میں ٹریفک حادثے کے بعد آگ بھڑک اٹھی،10 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
- 3 گھنٹے قبل

اسلام آباد کے نجی اسپتالوں میں علاج کے اخراجات وفاقی حکومت برداشت کرے گی، مصطفیٰ کمال
- 3 گھنٹے قبل

ایک روز کے اضافے کے بعد سونا آج پھر کئی ہزار روپے سستا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 4 گھنٹے قبل

قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی
- 39 منٹ قبل

نئے اداکاروں کو پروڈیوسرز کیلئے آسانیاں پیدا کرنی چاہییں، اداکارہ بابرہ شریف
- ایک دن قبل

فیڈرل کانسٹیبلری پر بزدلانہ حملہ ناکام ،8 خارجی جہنم واصل ، جوابی کارروائی میں6 اہلکار شہید
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ نے ایران کے پُلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنانے پر غور شروع کردیا،امریکی میڈیا
- 18 منٹ قبل

کراچی اور لاہور گیریژن میں پاک فوج کے شہداء اورغازیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کاانعقاد
- ایک دن قبل

اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرائے جانے کے بعد امریکہ کے ایران کے مختلف شہروں پرفضائی حملے
- 4 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی افغان سرحد پر بڑی کارروائی، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
- 4 گھنٹے قبل




.jpeg&w=3840&q=75)









